سوموار 26 اکتوبر 2015ء

ترمیم

سوموار 12 محرم الحرام 1437ھ مطابق 26 اکتوبر 2015ء کو کوہِ ہندو کش کا زلزلہ لاہور میں شدید نوعیت کا محسوس ہوا۔ ریکٹر اسکیل پر اِس کی شدت 8.1 درجہ تھی، جبکہ اِس زلزلے کا مرکز افغانستان میں علاقہ داری واکِران و مُنجَن تھا جہاں اِس زلزلے کی زیرِ زمیں گہرائی 212.5 کلومیٹر یعنی 132.0 میل تھی۔

جمعرات 5 نومبر 2015ء

ترمیم

جمعرات 22 محرم الحرام 1437 ہجری مطابق 5 نومبر 2015ء کی رات پاکستانی وقت کے مطابق 21 بج کر 27 منٹ 02 سیکنڈ پرزلزلہ محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.1 درجہ تھی، جبکہ گذشتہ کئی زلزلوں کے برعکس اِس زلزلے کی گونج کافی سں ائی دِی گئی۔ اِس زلزلے کا مرکز شاہدرہ سے 30 کلومیٹر مشرق میں تھا جبکہ اِس کی زیر زمیں گہرائی 35 کلومیٹر تھی۔

حوالہ جات

ترمیم