2023 میں گجرات ٹائٹنز
2023 کا سیزن انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز گجرات ٹائٹنز کا دوسرا سیزن ہوگا۔ یہ انڈین پریمیئر لیگ 2023ء میں حصہ لینے والی دس ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ فرنچائز اس سے پہلے ایک مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔[1]
2023 سیزن | |||
کوچ | آشیش نہرا | ||
---|---|---|---|
کپتان | ہاردیک پانڈیا | ||
گراؤنڈ | سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد | ||
|
موجودہ دستہ
ترمیم(انٹرنیشنل کیپ والے کھلاڑیوں کو موٹے الفاظ سے واضح کیا گیا ہے۔)
- ہاردیک پانڈیا
- ڈیوڈ ملر
- کین ولیمسن
- شبمن گل
- میتھیو ویڈ
- اوڈین اسمتھ
- راشد خان
- نور احمد
- محمد شامی
- جوش لٹل
- الزاری جوزف
- ابھینو منوہر
- سائی سدھرسن
- وردھیمان ساہا
- کے ایس بھارت
- جاینت یادو
- راہول تیوتیا
- گورکیرت سنگھ
- درشن نالکنڈے
- وجے شنکر
- رویسرینواسن سائی کشور
- شیوم ماوی
- یش دیال
- پردیپ سنگوان
- ورون آرون
انتظامی اور حمایتی اسٹاف
ترمیمجگہ | نام |
---|---|
مالک | Irelia Company Pte Ltd |
چیف ایگزیکٹیو | ارویندر سنگھ |
ٹیم مینیجر | ستیہ جیت پراب |
کرکٹ ڈائریکٹر | وکرم سولنکی |
ہیڈ کوچ | آشیش نہرا |
اسسٹنٹ کوچ | عبدالنعیم |
بیٹنگ کوچ اور مینٹور | گیری کرسٹن |
اسپن باؤلنگ کوچ اور سکاؤٹ | آشیش کپور |
اسسٹنٹ کوچ | متھون منہاس |
اسسٹنٹ کوچ | نریندر نیگی |
ماخذ:گجرات ٹائٹنز اسٹاف |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "پہلا سیزن، پہلا ٹائٹل: گجرات ٹائٹنز اپنے پہلے ٹورنامنٹ میں چیمپئن کیسے بنے!"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-03