20 اکتوبر
18 اکتوبر | 19 اکتوبر | 20 اکتوبر | 21 اکتوبر | 22 اکتوبر |
واقعات
ترمیم- 1989ء - سابق عالمی باکسنگ ہیوی ویٹ چمپئن محمد علی سیف گیمز میں مہمان خصوصی کے طور پر اسلام آباد آئے، جہاں اُن کا پُر جوش استقبال کیا گیا [1]
- 1968ء - سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کے بعد ان کی بیوی جیکلین کینیڈی نے ارسٹوٹل اوناسس سے شادی کی [1]
- 1820ء - ہسپانیہ نے فلوریڈا کا کچھ حصہ امریکا کو پانچ ملین ڈالر میں فروخت کر دیا [1]
وفات
ترمیم- - 1977ء - خان آف قلات، میر احمد یار خان کا یوم وفات ہے۔
- 2023ء - ہبہ ابو ندیٰ ، فلسطینی شاعرہ، ناول نگار اور ماہرِ غذائیات
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو