30 مارچ
(30مارچ سے رجوع مکرر)
28 مارچ | 29 مارچ | 30 مارچ | 31 مارچ | 1 اپریل |
واقعات
ترمیم- 1945 دوسری جنگ عظیم کے دوران سوویت یونین نے آسٹریا پر حملہ کیا۔[1]
- 1867ء امریکا نے روس سے الاسکا 72 لاکھ ڈالر میں خریدا۔
- 1870ء ٹیکساس دوبارہ امریکا کا حصہ بنا۔
- 1842 میں پہلی بار مریضوں کو آپریشن کے لیے بے ہوش کرنے کے لیے ایتھر کو استعمال کیا گیا
- 1849 کو ہندوستان پر قابض برطانوی حکومت نے تمام سکھ علاقوں کو اپنے علاقہ میں شامل کر لیا اور پورا پنجاب پر برطانیہ کا قبضہ ہوا۔
- 1923 امریکی بحری جہاز لیکونیا نے 123 دن کے سفر کے بعد زمین کے گرد اپنا چکر مکمل کیا ۔[2]
ولادت
ترمیموفات
ترمیمتعطیلات و تہوار
ترمیم- زمین کا عالمی دن [1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point
- ↑ "آج کی تاریخ"۔ نئی بات۔ 30مارچ 2013