44ھ
ہجری سال
صدی: | 0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری |
دہائی: | 10ھ 20ھ 30ھ 40ھ 50ھ 60ھ 70ھ
|
سال: | 41ھ 42ھ 43ھ - 44ھ - 45ھ 46ھ 47ھ |
واقعات
ترمیم- عبدالرحمن بن سمرہ العبشمی نے کابل فتح کر لیا۔ کابل براہِ راست دولت امویہ میں شامل ہو گیا۔[1] [2]
ولادت
ترمیموفیات
ترمیم- اُم المومنین حضرت ام حبیبہ کا اِنتقال ہوا۔ آپ کی تدفین مدینہ منورہ میں بمقام جنت البقیع میں کی گئی۔[3]
- ذوالحجہ – ابو موسیٰ اشعری، صحابی، حافظ قرآن، یمن، عدن اور بصرہ کے بترتیب والی بنائے گئے، آپ سے 355 احادیث مروی ہیں۔ وفات کوفہ یا مکہ میں ہوئی۔