51 ایریدانی بی
51 ایریدانی بی مشتری کا طفلی سیارہ ہے جو زمین سے 100 نوری سال کے فاصلے پر ہے
بیرونی سیارہ | List of exoplanets | |
---|---|---|
فائل:Goi-2-version-2csmall.png Artist's conception of 51 Eridani b | ||
Parent star | ||
ستارہ | 51 Eridani | |
مجمع النجوم | Eridanus | |
مطلع مستقیم | (α) | 04h 37m 36.13234s |
میل | (δ) | −02° 28′ 24.7749″ |
Distance | 96 ± 1 نوری سال (29.4 ± 0.3 پارسک) | |
Observed separation Observation epoch 2014 [1] | ||
Angular separation | (ρ) | 449 ± 7[1] mas |
Position angle | (θ) | 171.1 ± 0.9[1]° |
Projected separation | (d) | 13.2 ± 0.2 [1] فلکیاتی اکائی |
Physical characteristics | ||
کمیت | (m) | 2 [1] سانچہ:Jupiter mass |
رداس | (r) | 1 [1] سانچہ:Jupiter radius |
درجہ حرارت | (T) | 700 K[1] |
دریافت کی معلومات | ||
تاریخ دریافت | Dec 2014 | |
دریافت کنندہ | Macintosh et al. | |
طریقہ دریافت | Imaged | |
کیفیت دریافت | Published[1] | |
ڈیٹا بیس ماخذ | ||
Extrasolar Planets Encyclopaedia | Eridanus&p2=b data | |
SIMBAD | سانچہ:SIMBAD link | |
Exoplanet Archive | Eridanus+b data | |
Open Exoplanet Catalogue | Eridanus+b data |
عام معلومات
ترمیمفلکیاتی معیار کے مطابق دریافت ہونے والی نئی دنیا 51 ایریدانی بی، نو مولود ہے اور اس کی عمر محض 20 ملین سال ہے۔۔ اسے ستمبر 2015 میں جیمنائی پلینٹ امیجر (جی پی آئی، خلا کی ہائی ریزولیشن تصاویر لینے والا آلہ)، نے اسے دریافت کیا ہے۔ اس آلے کا کام قریبی ستاروں کے نظام میں روشن اور چمکتے کمسن اور نو عمر سیاروں کو تلاش کرنا ہے۔ ماہرینِ فلکیات نے جی پی آئی کے سپیکٹرومیٹر آلے کی مدد سے نئے سیارے پر پانی کی موجودگی کا بھی پتہ چلایا ہے۔ حاصل ہونے والے شواہد سے اشارہ ملتا ہے کہ یہ سیارہ ہمارے نظام شمسی میں موجود سیاروں سے مشابہت رکھتا ہے اور دیوہیکل فلکیاتی اجسام کی پیدائش کے عمل کو سمجھنے میں اضافی معلومات مہیا کر سکتا ہے۔ نودریافت سیارہ مشتری سے کمیت میں دُگنا ہے۔ اِس پہلے جتنے بھی دیوہیکل گیس والے سیارے دریافت ہوئے ہیں وہ کمیت میں کہیں بڑے تھے اور مشتری سے کمیت کے حوالے سے پانچ سے 13 گُنا زیادہ تھے۔