مرکزی مینیو کھولیں

واقعاتترميم

  • 1860 امریکا میں ابراھام لنکن صدر کے عہدے پر فائز ہوئے۔
  • 1990ء - میاں محمد نواز شریف پاکستان کے 12ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے [1]
  • 1963ء - حکومت نے روزنامہ کوہستان کی اشاعت پر پابندی عائد کر دی [1]
  • 1990ء - جام صادق نے بحیثیت وزیر اعلی? سند ھ حلف اٹھایا [1]
  • 1991ء - سپریم کورٹ کے فل بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے شیرپاؤ حکومت کی برطرفی کو غیر قانونی دیے جانے کی اپیل کو خارج کر دیا [1]

ولادتترميم

وفاتترميم

  • 1981ء - پاکستان کے پہلے چیف جسٹس جسٹس عبد الرشید کا انتقال [1]

تعطیلات و تہوارترميم

یومِ شہدائے جموں و کشمیر

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔ Unknown parameter |separator= ignored (معاونت)