7 نومبر
5 نومبر | 6 نومبر | 7 نومبر | 8 نومبر | 9 نومبر |
واقعات
ترمیم- 1913 - جنوبی افریقا میں موہن داس گاندھی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے گرفتار [1]
- 1979 - آیت اللہ خمینی نے ایران کی باگ دوڑ سنبھال لی [1]
- 1968 - ذو الفقار علی بھٹو کا استقبال کرنے والے گرمجوش طلبہ پر تشدد ہو گئے [1]
- 1973 - ریٹائرڈ ایئر مارشل نور خان پی آئی اے کے صدر بنے [1]
- 1990 - نواز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے [1]
ولادت
ترمیم- - 1917ء - ہیلن سوزمن جنوبی افریقہ کی سیاست دان
- - 1954ء - کمل ہاسن بھارتی اداکار
- 676ء - سکینہ بنت حسین علیہ السلام
وفات
ترمیم- 2016ءاردو کے نامور شاعر اسلم کولسری
- 1862ء - مغلیہ سلطنت کے آخری چشم و چراغ حکمران بہادر شاہ ظفر کا انتقال