5 اگست 6 اگست 7 اگست 8 اگست 9 اگست

واقعات

ترمیم
  • 1976ء - خلائی جہاز وایکنگ 2 مریخ کے مدار میں داخل ہو گیا
  • 1998ء - داراسلام تنزانیہ اور نیروبی کینیا میں امریکی سفارت خانے پر حملہ جس سے 212 افراد ہلاک ہو گئے
  • 2005ء - لندن میں چار بم دھماکے 37شہری ہلاک درجنوں زخمی [1]
  • 1986ء - پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا[1]
  • 1985ء - جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے [1]
  • 1972ء - اردون کے شاہ طلال بن عبد اللہ کاانتقال ہوا[1]
  • 1869ء - معروف صحافی اور ریشمی رومال تحریک کے قائد عبد المجید سندھی پیدا ہوئے [1]

* 1861ء - غالب کے انگریز شاگرد کپتان الیگزینڈر ہیڈلے آزاد کا انتقال ہوا[1]

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو