3 اگست 4 اگست 5 اگست 6 اگست 7 اگست

واقعات ترميم

  • 1914ء - اوہائیو میں پہلا ٹریف سگنل نصب ہوا
  • 1962ء - نیلسن منڈیلا کو جیل میں ڈالا گیا جہاں سے وہ 1990ء میں رہا ہوئے
  • 1971ء - حکومت پاکستان نے مشرقی پاکستان کی صورت حال پر وائٹ پیپر جاری کیا[1]
  • 1962ء - نیلسن منڈیلا کو 1990تک جیل بھیج دیا گیا[1]

ولادت ترميم

وفات ترميم

  •   - 1952ء - سمیرہ موسی مصری سائنس دان (پیدائیش: 1917ء)
  •   - 1962ء - میریلن مونرو ایک امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل (پیدائش: 1926ء)
  •   - 2002ء - میٹ رابنسن امریکی اداکار (پیدائیش: 1937ء)
  • 1995ء - معروف بینکا ر اور بی سی سی آئی کے بانی آغا حسن عابدی کا انتقال ہوا [1]
  • 1962ء - مشہور ِزمانہ ماڈل اور فلم اسٹارمارلن منرو کا انتقال ہوا[1]
  • 1895ء - معروف جرمن فلسفی اور مارکس کا ہم عصر، فریڈرک اینگلز کا انتقال ہوا[1]

تعطیلات و تہوار ترميم

حوالہ جات ترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو. 
  2. کرنل محمد خان: شخصیت اور فن، بریگیڈیرمحمد اسماعیل صدیقی، مطبع اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد، ص-13