911 (ضد ابہام)
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
(911 سے رجوع مکرر)
911 کا استعمال مندرجہ ذیل ہو سکتا ہے :
- 911ء - گریگورین تقویم کا ایک سال
- 911 ق م - 911 سال قبل مسیح
- 911 (عدد) - ایک عدد
- 9-1-1 - مختلف ممالک میں طبی عاجلہ (میڈیکل ایمرجنسی) کا رابطہ نمبر
- پورشے 911 - پورشے کمپنی کی کار کا ایک ماڈل
- 9/11، فلم - ایک فلم کا نام
- 911 امریکہ پر دہشتگردی - 11 ستمبر 2001 کو امریکا میں رونما ہونے والے واقعے کے لیے بھی 911 استعمال ہوتا ہے۔
- 9 ستمبر - 911 کا مطلب 9 ستمبر بھی لیا جا سکتا ہے۔