تثنیہ
(Binary سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین کا کوئی ربط نہیں ہے۔ (جولائی 2013) |
تثنیہ کا لفظ عربی کے ثانی سے بنا ہے اور اس کے معنوں میں کسی بھی شے کو دگنا کرنے، دو حصوں کو ظاہر کرنے کے معنوں کی وجہ سے binary کے متبادل آتا ہے۔ ثنائی بھی binary کے معنوں میں ملتا ہے اور ثانی ہی سے ماخوذ ہے مگر اردو میں ثنائی کا لفظ دگنا یا دو حصوں کی نسبت، تعریف یا ثناء کرنے کے لیے زیادہ استعمال ہوتا ہے اس لیے تفریق کی خاطر اردو ویکیپیڈیا پر binary کے لیے تثنیہ کا لفظ اختیار کیا گیا ہے۔