دو رقمی توزیع
اصطلاح | term |
---|---|
اقدار |
values |
دو رقمی توزیعِ احتمال ایک توزیعِ احتمال ہے جو درج ذیل حالات میں کام آتی ہے۔ بعض اوقات ایک ہی تجربہ کو متعدد بار دہرایا جاتا ہے (جیسے سکے کو بار بار فضا میں اچھالا جائے)۔ ایسے بار بار آزمائش میں فرض کرو کہ:
- دو ممکنہ نتائج ہیں، "کامیابی" اور "ناکامی"
- ہر آزمائش پر "کامیابی" کا احتمال p ہے اور "ناکامی" کا احتمال
- آزمائش کی تعداد n ہے
- ہر آزمائش دوسری آزمائشوں سے آزاد ہے
فرض کرو کہ تصادفی متغیر X ہے، جو ان n آزمائشوں میں "کامیابی" کی تعداد ظاہر کرتا ہے۔ اس متفرد تصادفی متغیر کا حیطہ
ہے اور توزیعِ احتمال کمیت فنکشن
اس توزیع احتمال کو "دو رقمی توزیع" کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ( یہاں ! کی علامت عامِلیہ کو ظاہر کرتی ہے۔)
متوقع قدر
ترمیمدو رقمی توزیعِ احتمال شدہ تصادفی متغیر X کی متوقع قدر
تصویر 2 میں سرخ خطِ منحنی کے مطابق
تفاوت
ترمیمدو رقمی توزیعِ احتمال شدہ تصادفی متغیر X کا تفاوت
تصویر 2 میں سرخ خطِ منحنی کے مطابق تَفاوُت اور معیاری انحراف
مزید دیکھیے
ترمیمE=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
ویکی ذخائر پر دو رقمی توزیع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |