مختلط تحلیل
(Complex analysis سے رجوع مکرر)
مختلط تحلیل، روایتاً مختلط متغیر کا نظریۂ فنکشن کہلاتا، ریاضیاتی تحلیل کی شاخ ہے جو مختلط اعداد کے دالہ کی تفتیش کرتا ہے۔ یہ ریاضیات کی بہت سی شاخوں میں مفید ہے، بشمول الجبرائی ہندسہ, نظریہ عدد, اطلاقی ریاضیات؛ اور طبیعیات میں بھی، بشمول آبی حرکیات، حرحرکیات، میکانکی ہندسیات اور برقی ہندسیات۔
اصطلاح | term |
---|---|
مختلط تحلیل | complex analysis |