ڈیجیٹل کرنسی
(Digital currency سے رجوع مکرر)
ڈیجیٹل کرنسی (باردو: رقمی رائج الوقتی) برقی پیسہ کو کہتے ہیں جو متبادل کرنسی کا کام دیتی ہے۔ اس میں کرپٹو کرنسی شامل ہے جو ایسی متبادل کرنسی ہے جسے مرکزی بینک کنٹرول نہیں کرتے اور نہ قومی کرنسی اس کی پشت پناہی کرتی ہے۔ پاکستان میں کرپٹو کرنسی ہیج فنڈ کی بنیاد زاہد حسین ممتاز نے "کرپٹون" کے نام سے رکھ دی ہے۔
تاہم اس میں ایسی کرنسی بھی شامل ہے جسے مرکزی بینک کسی ملک منظور کرتا ہے یا اسے اس کے مساوی درجہ حاصل یا وہ پیسوں کی منتقلی کی معاون ہے۔ جیسے کہ بھارت کا یونیفائڈ پے منٹس انٹرفیس نظام۔