بحیرہ شرقی سائبیریا

بحیرہ
(East Siberian Sea سے رجوع مکرر)

بحیرہ شرقی سائبیریا (East Siberian Sea) (روسی: Восто́чно-Сиби́рское мо́ре) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔

بحیرہ شرقی سائبیریا
East Siberian Sea
طاس ممالکروس
سطحی رقبہ936,000 کلومیٹر2 (361,400 مربع میل)
اوسط گہرائی45 میٹر (148 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی155 میٹر (509 فٹ)
حجم آب42,000 کلومیٹر3 (10,000 cu mi)
حوالہ جات[1][2][3]

بحیرہ شرقی سائبیریا کے مغرب میں بحیرہ لیپٹف اور مشرق میں بحیرہ چکچی ہے۔

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. East Siberian Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. East Siberian Sea, Encyclopædia Britannica on-line
  3. A. D. Dobrovolskyi and B. S. Zalogin Seas of USSR. East Siberian Sea, Moscow University (1982) (in Russian)
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔