سلسلہ کوہ مشرقی لبنان

(Eastern Lebanon Mountain Range سے رجوع مکرر)

سلسلہ کوہ مشرقی لبنان (Eastern Lebanon Mountain Range) (عربی: جبال لبنان الشرقية) جس کا مغربی نام اینٹی لبنان (Anti-Lebanon mountains) ہے، شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اس کا مغربی نام اینٹی لبنان یونانی نام Anti-Libanus سے ہے جس میں سابقہ اینٹی کے معنی مخالف یا برعکس کے ہیں۔ یہ سلسلہ کوہ لبنان کے سامنے ہے۔ اس کا جنوبی حصہ سطح مرتفع گولان میں شامل ہے۔ مغرب میں وادی اسے وسطی لبنان جس کرتی ہے۔ اس کے شمال میں وادی بقاع اور جنوب میں دریائے حاصبانی واقع ہے۔ مشرق میں شام کی مشرقی سطح مرتفع ہے جس میں دمشق شہر بھی واقع ہے۔ سلسلہ کی بلند ترین چوٹی کوہ حرمون ہے۔

کوہ حرمون جسے جبل الشيخ بھی کہا جاتا ہے سلسلہ کوہ مشرقی لبنان کی سب سے بلند چوٹی ہے

حوالہ جات

ترمیم