خام ریاستی پیداوار
(GSP سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
خام ریاستی پیداوار (Gross state product) یا خام علاقائی پیداوار (Gross regional product) ریاستی یا صوبائی (یعنی ذیلی قومی وجود) اقتصادی پیداوار کی ایک پیمائش ہے۔ یہ تمام صنعت کی مجموعی پیداوار ہے جو ملک میں خام ملکی پیداوار کی ایک ہم منصب کے طور پر کام کرتی ہے۔