فہرست پاکستانی صوبے بلحاظ خام ملکی پیداوار
یہ فہرست پاکستانی صوبے بلحاظ خام ملکی پیداوار جو خام ریاستی پیداوار کے مطابق ہے، جو ایک ملک کی اقتصادی سرگرمیوں جامع احوال ہے۔
اعداد و شمار
ترمیمصوبہ یا علاقہ | خام ریاستی پیداوار (ملین امریکی ڈالر) |
فی کس خام ریاستی پیداوار |
موازنہ قریب ترین ملک بلحاظ خام ملکی پیداوار (ملین امریکی ڈالر) |
---|---|---|---|
پنجاب، پاکستان | 94,930 | 1,300 | ویت نام ($91,854) |
سندھ | 45,799 | 1,200 | آذربائیجان ($43,019) |
خیبر پختونخوا | 13,323 | 606 | سینیگال ($13,059) |
بلوچستان | 4,996 | 713 | تاجکستان ($4,978) |
قبائلی علاقہ جات | 2,498 | 663 | جزائرفارو ($2,198) |
وفاقی دارالحکومت،اسلام آباد | 1,332 | 1,902 | برونڈی ($1,325) |
پاکستان (خام ملکی پیداوار) | 166,545 | 955 |
شہر بلحاظ بہترین خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)
ترمیمدرجہ | شہر | صوبہ | 2008 خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر) |
آبادی |
---|---|---|---|---|
1 | کراچی | سندھ | $78 بلین | 13.2 ملین |
2 | لاہور | پنجاب | $40 بلین | 7 ملین |
3 | فیصل آباد | پنجاب | $14 بلین | 4.8 ملین |
شہر بلحاظ بہترین خام ملکی پیداوار
ترمیمدرجہ | شہر | صوبہ | 2010 خام ملکی پیداوار (امریکی ڈالر) |
آبادی | فی کس آمدنی (امریکی ڈالر) |
---|---|---|---|---|---|
1 | کراچی | سندھ | $28 بلین | 13.5 ملین | $6,000 |
2 | لاہور | پنجاب | $13 بلین | 7.352 ملین | $5,000 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 31 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2013
- ↑ "Urban world: Cities and the rise of the consuming class"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2012