غازی محمد ایوب خان

(Gazi Mohamad ayub Khan سے رجوع مکرر)

غازی محمد ایوب خان یا امیر محمد ایوب خان ان کو میاوند کا وکٹر یا افغان شہزادہ( پرنس چارلی)بھی کہا جاتا ہے، غازی محمد ایوب خان کچھ عرصے افغانستان کے صوبہ ہرات کے گورنر رہے۔. وہ 31 مئی، 1879 سے 1880 اکتوبر تک افغانستان کے امیر رہے۔ دوسری اینگلو افغان جنگ میں افغانوں کی فوج کی قیادت کی تھی۔ انھیں یکم ستمبر 1880 کو انھیں فرنگی جرں ل فیڈریک رابرٹ نے قندرھار کے معرکے میں شکست دی۔ انھیں افغانستان کے قومی ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وہ پشاور میں پیوند خاک ہیں۔

غازی محمد ایوب خان
(پشتو میں: غازي محمد ايوب خان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1857ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 اپریل 1914ء (56–57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شیرعلی خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان بارکزئی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ امیر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں