جزائر حوار
(Hawar Islands سے رجوع مکرر)
جزائر حوار (Hawar Islands) (عربی: جزر حوار) صحرائی مجموعہ الجزائر ہیں جو بحرین کی ملکیت ہیں۔ یہ خلیج فارس کی خلیج بحرین میں قطر کے مغربی ساحل پر واقع ہیں۔
قطر سے قریب ہونے کے باوجود (قطر سے صرف 1 بحری میل (1.9 کلومیٹر) جبکہ بحرین کے مرکزی جزائر سے تقریبا 10 بحری میل (19 کلومیٹر) کے فاصلے پر) جزائر بحرین کی ملکیت ہیں۔[1] یہ قطر اوربحرین میں تنازع کی وجہ تھے، جسے 2001ء میں حل کر لیا گیا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ International Maritime Boundaries~: Vol. IV۔ American Society of International Law۔ 2002۔ صفحہ: 2844۔ ISBN 904111954X۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2014
- ↑ "Case Concerning Maritime Delimitation and Territorial Questions between Qatar and Bahrain"۔ بین الاقوامی عدالت انصاف۔ 16 March 2001۔ صفحہ: 81۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2014