صحیح عدد
(Integer سے رجوع مکرر)
صحیح اعداد گنتی کے تمام مثبت اور منفی اعداد، بشمول صفر،کے مجموعہ کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں انھیں انٹیجر (integer) کہا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کو ہم یوں لکھ سکتے ہیں:
خصوصیات
ترمیمتقسیم الخوارزم
ترمیمفرض کریں کہ صحیح اعداد a اور b ہیں، ۔ پھر ایسے منفرد صحیح اعداد q اور r موجود ہیں، ،جبکہ
مثال: اگر b=511، a=5، پھر q=102، r=1، کیونکہ
مزید دیکھیے
ترمیمE=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات