جون فریڈرک پفاف انیسوں صدی کا ایک ممتاز جرمن ریاضی دان اور کارل فریڈرک گاؤس کا علمائی مشیر (PhD supervisor) تھا۔ وہ گاؤس کو بہت اچھی طرح جانتا تھا اور گاؤس 1798ء تک اس کے ساتھ ہی رہتا تھا۔ اگست فرڈیننڈ موبیوس اس کا دوسرا مشہور شاگرد تھا۔ وہ 22 دسمبر 1765ء کو مقدس رومی سلطنت میں پیدا ہوا۔ اس نے تکامل (integral calculus) پڑھا اور اس کی وجہ شہرت جزوی تفرقی مساوات (partial differential equation) میں اس کا کام تھا۔ وہ تفریقی شکل (differential form) کے نظریے کا حصہ تھا جو بعد میں تفریقی ہندسہ (differential geometry) کا ماخذ بنا۔ وہ جرمن ریاضی دان ابراہم کینسٹر کا شاگرد تھا۔ اس کا 21 اپریل 1825ء کو ہالے جرمنی میں انتقال ہو گیا۔

جون فریڈرک پفاف
(جرمنی میں: Johann Friedrich Pfaff ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 دسمبر 1765ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شٹوٹگارٹ [6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اپریل 1825ء (60 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حالی [8][7]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جرمنی
شہریت مملکت وورٹمبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  سائنس کی روسی اکادمی ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس University of Helmstedt
Halle University
مادر علمی جامعہ گوٹنجن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Abraham Kästner
Johann Elert Bode
ڈاکٹری طلبہ کارل فریڈرک گاؤس
اگست فرڈیننڈ موبیوس
Karl Mollweide
پیشہ ریاضی دان [9]،  ماہر فلکیات ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضیاتی تحلیل   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جون فریڈرک پفاف

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/116140348 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16172552q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16172552q — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61g2hrs — بنام: Johann Friedrich Pfaff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/pfaff-johann-friedrich — بنام: Johann Friedrich Pfaff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ربط: https://d-nb.info/gnd/116140348 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Пфафф Иоганн Фридрих — ربط: https://d-nb.info/gnd/116140348 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/116140348 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. عنوان : Pfaff, Johann Friedrich — جلد: 25 — صفحہ: 592–593
  10. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16172552q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ