جون برنولی دوم جون برنولی کا سب سے چھوٹا بیٹا اور برنولی خاندان کا ریاضی دان تھا۔ وہ 18 مئی 1710ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ 1736ء میں اسے فرانسیسی اکادمی کی طرف سے انعام ملا۔ اپنے باپ جون برنولی کی وفات کے بعد اس نے اس کی جگہ ریاضی پڑھانا شروع کر دی تھی۔ اس کے دو بیٹے جون برنولی سوم اور جیکب برنولی دوم برنولی خاندان کے آخری قابل ذکر ریاضی دان تھے۔ 17 جولائی 1790ء کو بازیل میں اس کا انتقال ہو گیا۔

جون برنولی دوم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 مئی 1710ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جولا‎ئی 1790ء (80 سال)[1][2][5][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Old Swiss Confederacy   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جون برنولی سوم ،  جیکب برنولی دوم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جون برنولی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان برنولی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ریکٹر جامعہ باسل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1765  – 1765 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بازیل (–1729)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان ،  طبیعیات دان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بازیل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14852857s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14852857s — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  3. ^ ا ب ISBN 978-0-684-31559-1 — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14852857s
  4. ^ ا ب عنوان : Русский биографический словарь
  5. Entomologists of the World ID: http://sdei.senckenberg.de/biographies/information.php?id=2366 — بنام: Jean Bernouilli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017