کھوسہ یا کھوسو بلوچ قوم کا ایک قبیلہ ہے۔

کھوسہ، کھوسو
کل آبادی
(تقریباً 90,000)
گنجان آبادی والے علاقے
زبانیں
بلوچی, سندھی, سرائیکی, پنجابی
مذہب
اسلام, سکھ مت
متعلقہ نسلی گروہ
بلوچ قبائل

شخصیات

ترمیم

کھوسہ قوم کی نامور شخصیات .

  • ← چیف سردار ذو الفقار کھوسہ

پنجاب کے گونر بنے 18 آگسٹ 1999 میں اور ن لیگ کہ سابقہ چیئرمین ہے

  • ← سردار دوست محمد کھوسہ

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنے 2007 میں

  • ← سردار لطیف کھوسہ

آپ 13 جنوری 2011 میں پنجاب گورنر مقرر ہوئے اور اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں

  • ← سردار آصف خان کھوسہ

آپ پاکستان کی عدالت اعظمی منصب ہے

  • ← سردار سیف الدین کھوسہ حلقہ این اے 173 سے کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے .
  • ← سردار خرم لطیف کھوسہ حلقہ این اے 127 سے لڑتے ہے پ پ پ کے لیے
  • ← میر ظہورحسین کھوسہ

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر رہیں بلوچستان

  • ← میر نادر خان کھوسہD IG سندہ حیدرآباد رہیں
  • ← سردار محمد مقیم کھوسہMPA ہیں پ پ پ کے ٹلھ سے
  • ← فقیرداد کھوسہMPA ہیں پ پ پ کے
  • ← میرحسن کھوسہMPA فنگشنل لیگ جیکب آباد سے تھے
  • ← عبد الحمید ایس پی لاڑکانہ ہیں
  • ← عبد الحمید MPA ن لیگ نوابشاہ سے لڑتے ہیں
  • ← ذولفقارکھوسہ

ایس پی ہیں سندھ میں

  • ← میر نثار خان کھوسہ ایلیٹ فورس کھوسہ کا سربرا ہے
  • ← خان نبی بخش خان کھوسہMPA تھے ن لیگ کے نصیرآباد سے .
  • ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ