لینگرہانس خلیہ
(Langerhans cell سے رجوع مکرر)
مضمون کے مشکل الفاظ کی وضاحتترمیم
مضمونترمیملینگ رہانس (langerhans) خلیات نابالغ شجری خلیات ہوتے ہیں جو اپنے اندر بربیک دانے (birbeck granules) رکھتے ہیں۔ جب جسم یا جلد میں کسی جگہ کوئی عدوی یعنی انفیکشن سرایت کرتا ہے تو اس جگہ قریب میں موجود لینگ رہانس خلیات خوردنامیہ (microorganism) کی مستضدات (antigens) پر عمل پیرا ہوتے ہیں پھر اس کے بعد یہ T-خلیات کی جانب سفر کرجاتے ہیں جو لمفی غدود کی کارٹکس میں پائے جاتے ہیں، وہاں پہنچ کر لینگ رہانس خلیات بالغ مستضد معرفی خلیات (antigen presenting cells) میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔
|