لاتسیو
عمومی معلومات
علاقہ کا صدر مقام روم
صدر علاقہ پیعیرو مارازو (Piero Marrazzo)
صوبوں کی تعداد 5
کمونے کی تعداد 378
رقبہ 17,208 مربع کلومیٹر (نواں ۔ 5.7 %)
آبادی 5,304,778 (تیسرا ۔ 9.0 %)
علامت
فائل:Latium.png


لاتزیو (اطالوی، انگریزی: Lazio) (فرانسیسی، لاطینی: Latium) (ہسپانوی: Lacio)مرکزی اٹلی کا علاقہ ہے جس کے شمال میں اٹلی ہی کے علاقے تسکانہ (Toscana) اور امبریا (Umbria) واقع ہیں، مشرق میں مارچے (مارکےابروزو (Abruzzo) اور مولیزے (Molise)، جنوب میں کمپانیہ (Campania) اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔

آبادی کے لحاظ سے لاتزیو اٹلی کا تیسرا آباد ترین علاقہ ہے، جہاں پچیس لاکھ سے زائد کی آبادی، جو پورے علاقہ کی آبادی کا 55 فیصد ہے، دارالحکومت روم کا نہ صرف علاقہ کا بلکہ اٹلی کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بناتی ہے۔ روم سمیت لازیو کے کل پانچ صوبے ہیں۔ جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

نمبر شمار صوبہ آبادی رقبہ (مربع کلومیٹر) کمونے
1 فروسینونے (فروزینونے) 489,042 3,244 91
2 لاطینہ (Latina) 519,850 2,251 33
3 ریعیتی (Rieti) 153,258 2,749 73
4 صوبہ روما (Roma) 3,807,992 5,352 121
5 ویتیربو (ویتیربو) 299,830 3,612 60


بولسینا کنواں

ترمیم

بولسینا کنواں ایک آتش فشانی کنواں ہے کو لاتزیو میں واقع ہے۔ یہ اطالیہ کے تین آتش فشانی کنووں میں سے ایک ہے۔[1]

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم