فہرست یونان کے جزائر

(List of islands of Greece سے رجوع مکرر)

یونان کے بڑی تعداد میں جزائر ہیں جن کی تعداد کم از کم رقبہ کے لحاظ سے 1،200 سے 6،000 تک ہے۔[1] [2] رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا یونانی جزیرہ کریٹ ہے جو بحیرہ ایجیئن کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ جبکہ دوسرا سب سے بڑا جزیرہ ایوبویا ہے۔ تیسرے اور چوتھے مقام پر یونانی جزائر، لزبوس اور رودس ہیں۔ باقی جزائر رودس کے رقبہ کے دو تہائی یا چھوٹے ہیں۔

یونان کے جزائر بلحاظ رقبہ

ترمیم

مندرجہ ذیل سطحی رقبہ کے لحاظ سے یونانی جزائر کی فہرست ہے۔ جدول میں 75 مربع میل (190 مربع کلومیٹر) سے زائد تمام جزائر شامل ہیں۔

 
خانیا، کریٹ
 
ایوبویا
 
لزبوس
 
رہوڈس
جزیرہ رقبہ
(مربع میل)
(کلومیٹر2)
1 کریٹ 3,219 8,336
2 ایوبویا 1,417 3,670
3 لزبوس 630 1,633
4 رہوڈس 541 1,401
5 خیوس 325 842.3
6 کیفالونیا 302 781
7 کورفو 229 592.9
8 لیمنوس 184 477.6
9 ساموس 184 477.4
10 ناکسوس 166 429.8
11 زاکنتھوس 157 406
12 تھاسوس 147 380.1
13 آندروس 147 380.0
14 لیفکادا 117 303
15 کارپاتھوس 116 300
16 کوس 112 290.3
17 کیتھیرا 108 279.6
18 اکاریا 99 255
19 سکیروس 81 209
20 پاروس 75 195
21 تینوس 75 194

حوالہ جات

ترمیم
  1. John S. Bowman,، Sherry Marker، Peter Kerasiotis، Heidi Sarna (2010)۔ "Greece in depth"۔ Frommer's Greece (7th ed. ایڈیشن)۔ Hoboken, NJ: Wiley Publishing۔ صفحہ: 12۔ ISBN 978-0-470-52663-7 
  2. Ellinikos Organismos Tourismou (EOT)۔ "Greek islands"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2012