مارکے
عمومی معلومات
علاقہ کا صدر مقام انکونا (انکونا)
صدر علاقہ جیان ماریو سپاکا (Gian Mario Spacca)
صوبوں کی تعداد 5
کمونے کی تعداد
رقبہ 9,366 مربع کلومیٹر
آبادی 1,541,692
علامت
[[Image:‎|100px]]


مارکے (Marche) اطالیہ کے 20 علاقوں میں سے ایک ہے۔ مارکے ملک کے وسطی علاقے میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں ایمیلیا رومانیا اور جمہوریہ سان مارینو، شمال مغرب میں تسکانہ، مغرب میں امبریا، جنوب میں آبروزو اور لازیو اور مشرق میں بحیرہ ایڈریاٹک واقع ہے۔

آبادیات

ترمیم

علاقے میں کثافت آبادی قومی اوسط سے کم ہے۔ 2008 میں یہ 161.5 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔

تاریخی آبادی
سالآبادی±%
1861 909,000—    
1871 958,000+5.4%
1881 972,000+1.5%
1901 1,089,000+12.0%
1911 1,145,000+5.1%
1921 1,201,000+4.9%
1931 1,240,000+3.2%
1936 1,278,000+3.1%
1951 1,364,000+6.7%
1961 1,347,000−1.2%
1971 1,360,000+1.0%
1981 1,412,000+3.8%
1991 1,429,000+1.2%
2001 1,471,000+2.9%
2011 1,565,000+6.4%
Source: ISTAT 2001

حوالہ جات

ترمیم

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔