بحیرہ ملوک

بحیرہ
(Molucca Sea سے رجوع مکرر)

بحیرہ ملوک (Molucca Sea) (انڈونیشیائی: Laut Maluku) انڈونیشیا کے اندر مغربی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ خطہ مرجان سے مالا مال اور اس میں بہت سی غوتہ خور مقامات ہیں۔

بحیرہ ملوک
بحیرہ ملوک

مقام

ترمیم

بحیرہ ملوک کے جنوب میں بحیرہ باندا اور شامل میں بحیرہ سلیبس واقع ہیں۔

تاریخ

ترمیم

بحیرہ ملوک مسالا جات کی تجارت کے لیے ایک فعال علاقہ تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

آبنائے ملاکا

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔