نینسی والکر
(Nancy Walker سے رجوع مکرر)
نینسی والکر امریکی اداکارہ 10 مئی 1922ء کو امریکہ کے شہر فلیڈلفیا پنسلوانیا میں پیدا ہوئیں۔ وہ ٹیلی وژن اور فلم کی ہدایتکار بھی رہی ہیں۔ وہ اور اُن کے والد بہت چھوٹے قد کے تھے۔ اُن کا قد صرف 4 فیٹ اور 11 انچ تھا۔ اس کی وجہ سے اُن کو شروع میں اداکاری کے مواقع ملنے میں کافی دشواری ہوئی۔ انھوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1943ء میں بنے والی فلم بیسٹ فٹ فارورڈ سے کیا۔ اسی سال انھوں نے گرل کریزی نامی فلم میں بھی کام کیا۔ اُن کا آخری قابل ذکر فلمی کام 1976ء کی فلم مرڈر بائے ڈیتھ تھا۔
نینسی والکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مئی 1922ء [1][2][3][4][5][6][7] فلاڈلفیا |
وفات | 25 مارچ 1992ء (70 سال)[1][2][3][4][5][6] |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلمی ہدایت کارہ ، منچ اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیم25 مارچ 1992ء کو اُن کا اسٹوڈیوسٹی کیلیفورنیا میں پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13952183f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69k8j4x — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/63812 — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6402197 — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1243721 — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Nancy Walker (eig. Anna Myrtle Swoyer Barto) — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=28214 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=swoyera — بنام: Nancy Walker