نصیر کوی
(Naseer kavi سے رجوع مکرر)
نصیر کوی 1946ء میں جہلم میں پیدا ہوئے۔ وہ پنجابی اور اردو کے شاعر تھے۔ ان کی مشہور نظم 'تم کتنے بھٹو مارو گے' دنیا بھر میں مشہور ہوئی۔ وہ انقلابی سوچ کے انسان تھے جس کا اظہار ان کی شاعری میں موجود ہے۔ ان کا انتقال 24 نومبر 2014ء کو جہلم میں ہوا۔ ان کی کتاب 'ساڈے ہتھ اگنی دا تا' ان کی وفات سے چند دن پہلے چھپی۔[1] [2]
نصیر کوی | |
---|---|
پیدائش | 1 جنوری 1946ء جہلم، پنجاب، برطانوی ہند |
وفات | 24 نومبر 2011 جہلم، پنجاب، پاکستان | (عمر 65 سال)
پیشہ | اردو و پنجابی شاعری (اردو زبان کے شعرا کی فہرست) (پنجابی زبان کے شعرا کی فہرست) |
قومیت | پاکستانی |
شریک حیات | غزالہ نصیر |