او کینیڈا
کینیڈا کے قومی ترانہ کو او کینیڈا کہا جاتا ہے۔ یہ گانا کیوبک کے گورنر نے 1880ء میں تیار کروایا اور یہ فرانسیسی زبان میں تھا۔ غنائی کا ترجمہ انگریزی میں 1906ء میں ہوا اور انگریزی الفاظ میں دو سال بعد آیا، مگر ہو بہو ترجمہ نہ تھا۔ 1980ء میں کینیڈا کا قومی ترانہ قرار پایا۔
Sheet music for Canada's national anthem | |
قومی ترانہ | کینیڈا |
---|---|
بھی کہیں | (فرانسیسی: Ô Canada) اردو: او کینیڈا |
شاعری | اڈولف روتھیر (فرانسسی, 1880) رابرٹ وئیر (انگریزی, 1908) |
موسیقی | کیلیکسا لاوال, 1880 |
اختیار کردہ | 1980 |
اردو ترجمہ
ترمیماردو ترجمہ | انگریزی متن |
---|---|
اے کینیڈا! |
O Canada! |
اردو ترجمہ | فرانسیسی متن |
---|---|
اے کینیڈا! |
Ô Canada! |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر او کینیڈا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- O Canada, Department of Canadian Heritageآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ canada.pch.gc.ca (Error: unknown archive URL)
- O Canada without lyricsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pch.gc.ca (Error: unknown archive URL)