انسداد
(Occlusion سے رجوع مکرر)
occultion کا لفظ مندرجہ ذیل معنوں میں آ سکتا ہے۔[1]
- روک، انسداد، گرفت وغیرہ کے معنوں میں ؛ مثال کے طور پر
- * ملقاطِ مسِد (occlusion clamp) (مسِد، انسداد کی طرح مصدر سد سے بنا اسم صفت ہے)
- * بیماری مسِد (occult disease) ---- وہ بیماری جو جسم (کے کسی بہاؤ) میں کوئی رکاوٹ ڈالتی ہو۔
- مطابقت، مطابق، یکساں و موافق وغیرہ کے معنوں میں ؛ مثال کے طور پر
- * سُوِ اطباق (malocculsion) ---- بچہ بننے کے دوران (حمیل) کے اعضاء غلط جڑ جانا یا طبق ہو جانا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ یہاں درج تمام الفاظ اردو میں رائج ہیں اور اس نامکمل لغت میں دیکھے جا سکتے ہیں۔