سلطنت اوادائی
(Ouaddai Empire سے رجوع مکرر)
سلطنت اوادائی (Ouaddai Empire) جسے سلطنت وادی (Wadai Empire) بھی کہا جاتا ہے موجودہ چاڈ میں جھیل چاڈ کے مشرق میں واقع دراصل ایک غیر مسلم ریاست تھی۔ یہ سولہویں صدی میں مملکت باغيرمی اور سلطنت دارفور (موجودہ سوڈان میں) کی شاخ کے طور پر ابھر کر سامنے آئی۔
سلطنت اوادائی Ouaddai Empire | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1635–1909 | |||||||||
دار الحکومت | ابشی | ||||||||
عمومی زبانیں | نابان | ||||||||
مذہب | اسلام (سرکاری 1635) | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
کلک | |||||||||
• 1603-1637 | عبد الکریم | ||||||||
• 1902-1909 | محمد داؤد | ||||||||
تاریخی دور | ابتدائی جدید دور | ||||||||
• | 1635 | ||||||||
• | 1909 | ||||||||
|
تصاویر
ترمیم-
گاوں