پالیسترینا

کمونے
(Palestrina سے رجوع مکرر)


پالیسترینا (اطالوی: Palestrina) اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روم میں واقع اٹلی کا ایک کمونے (قصبہ) ہے جس کا شمار اٹلی کے قدیم ترین شہروں میں کیا جاتا ہے۔ آثار کے مطابق شہر ساتویں یا آٹھویں صدی قبل مسیح سے پہلے سے روم کے مقبوضہ علاقوں میں شامل تھا۔ قدیم قبروں سے ملنے والی اشیاء جن میں چاندی کے برتن، سونے اور امبر کے زیورات کے مطالعہ کے بعد اندازہ لگایا گیا ہے کہ یہ ساتویں قبل مسیح کے ہیں۔

پالیسترینا (Palestrina)
عمومی معلومات
علاقہ لازیو صوبہ صوبہ روما
بلندی 450 میٹر رقبہ 46.8 مربع کلومیٹر
آبادی 18,000 (2004ء)
دیگر معلومات
فون کوڈ 06(39+) پوسٹ کوڈ 00036, 00030
منطقہ وقت مرکزی یورپی وقت, UTC+1


آج کے پالسترینا کو اٹلی کے ایک کمونے کا درجہ دیا گیا ہے جس کا رقبہ 46.8 مربع کلومیٹر اور آبادی دسمبر 2004ء میں 18,000 تھی۔ شہر کی بلندی سطح سمندر سے 450 میٹر ہے۔

پالیسترینا، اٹلی

سانچہ:Navbox Province of Italy/Categories for commune