چٹان الحسمیہ
(Peñón de Alhucemas سے رجوع مکرر)
چٹان الحسمیہ (Peñón de Alhucemas) شمالی افریقا میں بحیرہ البوران میں مراکش کے ساحل ہسپانوی علاقوں میں سے ایک ہے جنہیں خود مختار مقامات کے طور پر جانا جاتا ہے۔
متنازع جزیرہ(جزائر) | |
---|---|
جغرافیہ | |
مقام | بحیرہ البوران |
زیر انتظام | |
ہسپانیہ | |
دعوی | |
المغرب |