جزائر پیلاجی
(Pelagie Islands سے رجوع مکرر)
جزائر پیلاجی (Pelagie Islands) (اطالوی: Isole Pelagie، سسلی: Ìsuli Pilaggî) تین چھوٹے جزائر لامپیدوسا، لیمپیون اور لینوسا ہیں جو بحیرہ روم میں مالٹا اور تیونس کے درمیان صقلیہ کے جنوب میں واقع ہیں۔
جزائر پیلاجی | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 35°31′21″N 12°36′18″E / 35.5225°N 12.605°E |
رقبہ (كم²) | 25.5 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | اطالیہ |
درستی - ترمیم |