آگاہی
(Perception سے رجوع مکرر)
آگاہی (awareness) کا لفظ اردو میں وسیع معنوں میں مستعمل ہے۔ اگر اس لفظ کی طبی تعریف کی بات کی جائے تو علم طب میں آگاہی سے مراد وہ صلاحیت ہوتی ہے جس کی مدد سے تمام جاندار (بشمول انسان) حسی منبات (sensory stimuli) کو حاصل کرنے کے بعد ان میں تفریق یعنی ان کی الگ الگ احساسات کی صورت میں شناخت کر سکیں۔[1] آسان الفاظ میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ آگاہی اصل میں آگاہ (perceive) ہونے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے یعنی محسوس کرنا یا واقعات، اجرام و قرینات (patterns) کو شعوری طور پر سمجھنا ہی آگاہی کہلاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایک آن لائن طبی لغت میں فہم کی طبی تعریف