صامد
(Proof سے رجوع مکرر)
صامِد کسی بھی ایسی شۓ، اختراع (یا انسان کو بھی) کہتے ہیں کہ جو کسی بھی دوسری شے (عموماً اس اول الذکر شے کے لیے مضر) کی مخالفت کرے یا اس کے اثر کی مخالفت کرے یا اس کو روکے یا اس کو رد کرے۔ صامد کا لغتی مطلب بھی مخالف یا روکنے والے کا ہوتا ہے۔ انگریزی (بطور خاص ٹیکنالوجی و سائنس) میں اس کے لیے -proof کا لاحقہ اختیار کیا جاتا ہے۔
- یہ لفظ اس اردو دائرہ المعارف پر مندرجہ ذیل مواقع پر استعمال ہو سکتا ہے۔
- صامدِ نور (lightproof)
- صامدِ آگ (fireproof)
- صامدِ آب (waterproof)
- صامدِ غبار (dustproof)
- صامدِ گولی (bulletproof)
- صامدِ آواز (soundproof)