رام ایمانوئل
(Rahm Emanuel سے رجوع مکرر)
رام ایمانوئل (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر بارک اوبامہ نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اس لیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔ اوبامہ حکومت میں درپردہ سب سے طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا ہے۔
رام ایمانوئل | |
---|---|
(انگریزی میں: Rahm Emanuel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 نومبر 1959ء (65 سال)[1][2][3] شکاگو |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
تعداد اولاد | 3 |
مناصب | |
مشیر اعلی برائے امریکی صدر | |
برسر عہدہ 20 جنوری 1993 – 7 نومبر 1998 |
|
مشیر اعلی برائے امریکی صدر | |
برسر عہدہ 20 جنوری 1993 – 7 نومبر 1998 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [4][5] | |
رکن مدت 7 جنوری 2003 – 3 جنوری 2005 |
|
پارلیمانی مدت | 108ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [4][5] | |
رکن مدت 4 جنوری 2005 – 3 جنوری 2007 |
|
پارلیمانی مدت | 109ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [4][5] | |
رکن مدت 3 جنوری 2007 – 2 جنوری 2009 |
|
پارلیمانی مدت | 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
ڈیموکریٹک کوکس چیئرمین برائے یونائیٹڈ ہاؤس برائے نمائندگان | |
برسر عہدہ 3 جنوری 2007 – 2 جنوری 2009 |
|
ڈیموکریٹک کوکس چیئرمین برائے یونائیٹڈ ہاؤس برائے نمائندگان | |
برسر عہدہ 3 جنوری 2007 – 3 جنوری 2009 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [4][5] | |
رکن مدت 4 جنوری 2007 – 3 جنوری 2009 |
|
پارلیمانی مدت | 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف [6] | |
برسر عہدہ 20 جنوری 2009 – 1 اکتوبر 2010 |
|
میئر شگاگو | |
برسر عہدہ 16 مئی 2011 – 20 مئی 2019 |
|
امریکی سفیر برائے جاپان [7][8][9] | |
آغاز منصب 25 مارچ 2022 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی (–1985)[10] نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اسکول آف کیمونیکیشن |
تعلیمی اسناد | ایم اے |
پیشہ | سیاست دان ، کارجو ، فوجی افسر ، تزویر کار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | گولڈمن سیکس |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6np4m9m — بنام: Rahm Emanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rahm-Emanuel — بنام: Rahm Emanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000026918 — بنام: Rahm Emanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.congress.gov/member/rahm-emanuel/E000287
- ↑ عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/E000287 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2021
- ↑ http://abcnews.go.com/blogs/politics/2012/01/obamas-4th-chief-of-staff-rivals-modern-record-for-single-term/
- ↑ تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2022 — https://jp.usembassy.gov/ambassador-rahm-emanuel/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولائی 2023
- ↑ تاریخ اشاعت: 14 مئی 2023 — https://www.washingtonpost.com/world/2023/05/15/rahm-emanuel-japan-ambassador/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولائی 2023
- ↑ تاریخ اشاعت: 16 جنوری 2023 — https://www.nbcchicago.com/news/local/former-chicago-mayor-rahm-emanuel-reflects-on-first-year-in-office-as-ambassador-to-japan/3046706/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولائی 2023
- ↑ http://bioguide.congress.gov/scripts/biodisplay.pl?index=E000287