جرافہ
(Rake سے رجوع مکرر)
جرافہ کا لفظ بطور متبادل rake کے لیا گیا ہے اور عربی زبان سے آیا ہے کے تلفظ میں جیم پر زبر آتا ہے۔ rake کا لفظ متعدد معنوں میں آتا ہے جنہیں کسی لغت میں دیکھا جا سکتا ہے یہاں اس سے متعلق وہ صفحات دیے گئے ہیں جو کسی نا کسی طور اصطلاح سازی میں ملوث ہوتے ہیں۔