حاصلہ
(Receptor سے رجوع مکرر)
حاصلہ (receptor) کا لفظ سائنسی مضامین میں بنیادی طور پر کسی بھی ایسی شۓ، عضو اور یا اختراع وغیرہ کے لیے آتا ہے کہ جو کسی اشارے (signal) یا معلومات کو وصول کرتی / کرتا ہو؛ وہ اشارہ برقی بھی ہو سکتا ہے کیمیائی بھی اور یا پھر جانداروں کی صورت میں کوئی حس بھی۔ اس کی جمع حاصلات کی جاتی ہے۔ جانداروں میں اس کے لیے زیادہ موزوں لفظ حاسہ کا بھی مستعمل ہے لیکن بصورت حاسہ، receptor کے لفظ کو صرف جاندار کی حس کے لیے ہی اپنایا جا سکتا ہے جبکہ مندرجہ بالا بیان کے مطابق حاصل ہونے والی شے یا اشارہ ہمیشہ حس ہی نہیں ہوا کرتی۔