سرقسطہ
(Saragossa سے رجوع مکرر)
سرقسطہ (Zaragoza) (ہسپانوی تلفظ: [θaɾaˈɣoθa]), جسے ساراگوسا Saragossa بھی کہا جاتا ہے(/ˌsærəˈɡɒsə/[1]) صوبہ سرقسطہ کا دار الحکومت ہے جو ہسپانیہ کے خود مختار کمیونٹی اراغون میں ایک صوبہ ہے۔
سرقسطہ | |
ملک | ہسپانیہ |
خود مختار کمیونٹی | اراغون |
صوبہ | سرقسطہ |
کومارکا | سرقسطہ |
ضلع | Actur، Casco Antiguo، Centro، Delicias، Universidad، San José، Las Fuentes، La Almozara، Oliver-Valdefierro، Torrero-La Paz، Margen Izquierda، Barrios Rurales Norte، Barrios Rurales Oeste، Valdespartera، Arcosur |
حکومت | |
• قسم | میئر کونسل |
• مجلس | Ayuntamiento de Zaragoza |
• میئر | Juan Alberto Belloch (ہسپانوی سوشلسٹ ورکرز پارٹی) |
رقبہ | |
• کل | 1,062.64 کلومیٹر2 (410.29 میل مربع) |
بلندی | 199 میل (653 فٹ) |
آبادی (1 جنوری 2010)INE | |
• کل | 702,090 |
• کثافت | 660/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع) |
نام آبادی | zaragozano (m), zaragozana (f) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (GMT +1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (GMT +2) (UTC) |
ڈاک رمز | 50001 – 50019 |
ٹیلی فون کوڈ | 976 |
ISO 3166-2 | ES-Z |
ویب سائٹ | http://www.zaragoza.es/ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Saragossa"۔ Collins Dictionary۔ n.d.۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2014