جنوبی افریقہ معیاری وقت
(South African Standard Time سے رجوع مکرر)
جنوبی افریقہ معیاری وقت (South African Standard Time) ایک منطقہ وقت ہے جو جنوبی افریقا، سوازی لینڈ اور لیسوتھو میں استعمال کیا جاتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت استعمال کرنے والے ممالک ہیں.