لیسوتھو
لیسوتھو ایک زمین بند اور جنوبی افریقا سے چاروں طرف سے گھرا ہوا ملک ہے۔ محض 30،355 مربع کلومیٹر رقبہ والے اس ملک کی متوقع آبادی 2،000،000 ہے۔ ملک کے دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ماسیرو ہے۔ یہ دولت مشترکہ کا رکن ہے۔ ملک کی 40٪ آبادی بین الاقوامی خط افلاس سے نیچے گزار رہی ہے یعنی 1.25 امریکی ڈالر روزانہ سے کم آمدنی میں گزارا کرتی ہے۔
لیسوتھو | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(سوتیہ میں: Khotso, Pula, Nala) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 29°33′S 28°15′E / 29.55°S 28.25°E [1] |
رقبہ | 30355 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | ماسیرو |
سرکاری زبان | انگریزی ، سوتھو زبان |
آبادی | 2007201 (2016)[2] |
|
1097956 (2019)[3] 1112185 (2020)[3] 1125698 (2021)[3] 1137496 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
|
1127746 (2019)[3] 1141915 (2020)[3] 1155756 (2021)[3] 1168329 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | آئینی بادشاہت |
اعلی ترین منصب | لیتسی سوم (7 فروری 1996–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1966 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 21 سال |
شرح بے روزگاری | 26 فیصد (2014)[4] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | جنوبی افریقی رانڈ |
منطقۂ وقت | 00 |
ٹریفک سمت | بائیں [5] |
ڈومین نیم | ls. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | LS |
بین الاقوامی فون کوڈ | +266 |
درستی - ترمیم |
فہرست متعلقہ مضامین لیسوتھو
ترمیم- ↑ "صفحہ لیسوتھو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2024ء
- ↑ https://catalog.ihsn.org//catalog/8293/download/89065
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ https://web.archive.org/web/20181225111225/http://chartsbin.com/view/edr — سے آرکائیو اصل فی 25 دسمبر 2018