تکنیک (ضد ابہام)
(Technique سے رجوع مکرر)
- تلفظ : Tiraaz
- انگریزی نام : : Technique
طراز کا مفہوم، اسلوب، طریقہ، فن یا ٹیکنیک کا ہے اور اس سے مراد ایک ایسا کارعمل ہے کہ جو کسی ایسے خاص فعل یا کام کو کرنے کے لیے اختیار کیا جائے جس کو انجام دینے کا کوئی سیدھا سادہ طریقہ سامنے نہ ہو یا پھر یوں کہ لیں کہ عیاں یا آشکار نہ ہو۔
- طراز کے مجموعے یا طراز کی مدد سے بنائی ہوئی شے کے لیے دیکھیےٹیکنالوجی
- کوئی بھی ایسا فعل یا شے جو آلات یا الخوارزمیوں کو استعمال کرکے کی جا سکتی ہو وہ بھی طراز کہ دی جاتی ہے