برطانوی جزائر ورجن

(The British Virgin Islands سے رجوع مکرر)

برطانوی جزائر ورجن (BVI)، کیریبین میں واقع برطانوی جزائر ہیں جو پورٹو ریکو کے مشرق میں ہیں۔ اس کا دار الحکومت روڈ ٹاون ہے۔

برطانوی جزائر ورجن[1]
پرچم برطانوی جزائر ورجن
Coat of arms of برطانوی جزائر ورجن
شعار: 
ترانہ: 
مقام برطانوی جزائر ورجن
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
روڈ ٹاون
سرکاری زبانیںانگریزی
نسلی گروہ
83.36% افریقی کیریبین, 7.28% سفید فام (زیادہ تر برطانوی اور پرتگالی), 5.38% کثیر نسلی (زیادہ تر پورٹو ریکی), 3.14% مشرقی بھارتی, 0.84% دیگر
آبادی کا نامورجن جزائری
حکومتبرطانوی سمندر پار علاقہ (آئینی شہنشاہیت اور پارلیمانی نظام نمائندہ جمہوریت منحصر علاقہ)
ایلزبتھ دوم
ولیم بائڈ
• ڈپٹی گورنر
ویوین انیز آرچیبالڈ
• پریمیئر
آرلینڈو سمتھ
برطانوی سمندر پار علاقہ
• علاحدہ
1960
• خود مختار علاقہ
1967
رقبہ
• کل
153 کلومیٹر2 (59 مربع میل) (216 واں)
• پانی (%)
1.6
آبادی
• تخمینہ
27,800 (2012 تخمینہ)[2]
• 2005 مردم شماری
27,000[3] (212 واں)
• کثافت
260/کلو میٹر2 (673.4/مربع میل) (68 واں)
جی ڈی پی (پی پی پی)تخمینہ
• کل
$853.4 ملیں[4]
• فی کس
$43,366
کرنسیامریکی ڈالر (امریکی ڈالر)
منطقۂ وقتیو ٹی سی-4 (AST)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی-4 (نہیں)
کالنگ کوڈ+1-284
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.vg

فہرست متعلقہ مضامین برطانوی جزائر ورجن

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Virgin Islands Constitution Order 2007 (which refers to the territory as the "Virgin Islands" (not, for the avoidance of doubt, as the "British Virgin Islands")
  2. http://www.bviplatinum.com/news.php?page=Article&articleID=1331602904
  3. Country Profile: British Virgin Islands (British Overseas Territory)
  4. The World Factbook — Central Intelligence Agency