ریاستہائے متحدہ میں وقت

(Time in the United States سے رجوع مکرر)

ریاستہائے متحدہ میں وقت (Time in the United States) قانونی طور پر نو معیاری منطقۂ وقت میں تقسیم کیا گیا ہے، جو اس کی ریاستوں اور ان کے متعلقہ علاقوں کا احاطہ کرتا ہے۔ تقریبا تمام ریاستہائے متحدہ امریکا میں موسم گرما میں روشنیروز بچتی وقت کا استعمال کیا جاتا ہے۔

ریاستہائے متحدہ کے منطقات وقت

ریاستہائے متحدہ منطقات وقت

ترمیم

ریاستہائے متحدہ میں وفاقی سطح پر معیاری منطقات وقت کی تعریف قانون میں قانون 15 یو ایس سی §260 کے تحت ہے۔[1]

ریاستہائے متحدہ امریکا کے نو معیاری منطقۂ وقت مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. بحر اوقیانوس منطقۂ وقت
  2. مشرقی منطقۂ وقت
  3. وسطی منطقۂ وقت
  4. پہاڑی منطقۂ وقت
  5. بحر الکاہل منطقۂ وقت
  6. الاسکا منطقۂ وقت
  7. ہوائی-الوشن منطقۂ وقت
  8. سامووا منطقۂ وقت
  9. چامورو منطقۂ وقت

حوالہ جات

ترمیم