ٹوکیلاؤ

نیوزی لینڈ کے قریب تین جزائر پر مشتمل علاقہ
(Tokelau سے رجوع مکرر)
  

یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں شمالی کک آئی لینڈ اور جنوب میں مغربی سموا اور مغرب میں ٹوالو ہے۔

ٹوکیلاؤ
ٹوکیلاؤ
ٹوکیلاؤ
پرچم
ٹوکیلاؤ
ٹوکیلاؤ
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Tokelau for the Almighty ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 9°10′00″S 171°50′00″W / 9.1666666666667°S 171.83333333333°W / -9.1666666666667; -171.83333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 10 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت فکاؤفو   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ٹوکیلاؤی زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 1499 (2016)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 21 سال [2]،  19 سال [2]،  18 سال [2]،  16 سال [2]  ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی نیوزی لینڈ ڈالر   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+13:00
متناسق عالمی وقت+12:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 TK  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +690  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
ٹوکیلاؤ.

رقبہ

ترمیم

رقبہ 4 مربع میل یا 10 مربع کلومیٹر، ساحل میل لمبا ہے۔

سرزمین

ترمیم

یہ مونگے کے تین جزیروں اٹافو، نوکونونو اور فکاؤفو پر مشتمل ہے۔ ہر ایک کا اپنا اپنا انتظمی مرکز ہے۔

آبادی

ترمیم

آبادی (2006ء): 1392۔ تمام تر تعداد پولینیشیائی باشندوں کی ہے۔ زبانیں: ٹوکیلاؤن اور انگریزی۔ مذہب: مسیحیت۔

سیاسی نظام

ترمیم

نيوزی لینڈ کا علاقہ ہے۔ سکہ: نيو زيلنڈ ڈالر۔

معيشت

ترمیم

ناریل، کھوپرا، غذائی فصلیں کیلا، رپاپا نقد آور فصلیں ہیں۔ ٹکٹیں، سکے اور لکڑی پر کندہ کاری اہم صنعتیں ہیں۔

  1.     "صفحہ ٹوکیلاؤ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2024ء 
  2. http://www.paclii.org/cgi-bin/sinodisp/tk/legis/num_act/mr1986194/mr1986194.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2020